۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
ایران اور امریکہ

حوزہ/ ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کیلیے آن لائن مہم پر دستخط کرنے والوں کی تعداد 100 ہزار تک پہنچ گئی۔

حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی پابندیوں کے ہٹانے کیلیے حالیہ دنوں میں ایک آن لائن پٹیشن دائر کر دی گئی جو اب تک اس کی حمایت میں 100 ہزار دستخطیں موصول ہوچکی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ سیاسی اور شہری کارکنوں نے ایرانی عوام کے خلاف امریکی حکومت کے ظلم و ستم سے دنیا اور اقوام متحدہ کو آگاہ کرنے کے لئے اس الیکٹرانک درخواست (نہ تو پابندیاں اور نہ ہی کورونا)  پر دستخط کرنے کا مطالبہ کیا۔

یہ اقدام حالیہ دنوں میں جنگ سے مخالفت کرنے والوں کی طرف سے ایران مخالف امریکی پابندیوں اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کی جانے والی کوششوں کا تسلسل ہے۔

اس اپیل کے بعد بین الاقوامی اور این-جی-اوز، تنظیموں کی جانب سے ایران پر پابندیوں کے خاتمے کی حمایت میں اسی طرح کے دیگر اقدامات کا آغاز کیا گیا۔       

برطانیہ میں ایران پر پابندیوں کے خاتمے لیے ایک مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ امریکہ میں بھی '80 لوگوں کے لیے 80 گھنٹے' کے نام سے ایک مہم شروع کی گئی ہے۔

حالیہ دنوں میں اعلان کیا گیا کہ لین دین کی سہولت کے لئے ایک خصوصی سوئس مالیاتی چینل شروع کیا گیا ہے اور منگل کے روز اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق میشل باشلٹ" نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ ایرانی پانبدیوں پر نظر ثانی کرے کیونکہ اس پابندیوں سے براہ راست کرونا سے متاثرہ لوگوں کی صحت متاثر ہوتی ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • الفت عباس PK 22:26 - 2020/03/27
    0 0
    ایران سے پابندیاں ختم ہونی چاہئے
  • jehanzeb ali PK 08:45 - 2020/03/29
    0 0
    madad ali. ya hussain
  • Aijaz ahmad IN 11:52 - 2020/03/29
    0 0
    Lift all sanctions on Islamic Republic of iran
  • Ameer ullah dar IN 11:57 - 2020/03/29
    0 0
    I love Islamic Republic of Iran and want to listen the news of word from this media
  • Syed zahoor Hussain IN 12:00 - 2020/03/29
    0 0
    Unjustified with iran it should be lifted within no time
  • IR 12:30 - 2020/03/29
    0 0
    100 ہزار یا 1 لاکہ؟
  • Ashfaq Ahmad IN 17:09 - 2020/03/29
    0 0
    Sanctions must b lifted immediately .
  • فیاض احمد بٹ IN 17:12 - 2020/03/29
    0 0
    ایران پر پابندیاں ہٹنا چاہیے
  • javaid IN 20:34 - 2020/03/29
    0 0
    as everybody has the rght to liberty the only word live and let live
  • Moeen AE 04:26 - 2020/03/30
    0 0
    Amiraca ko chahye ke Iran se papbane hata de jaye ye Zola he
  • معین علی AE 04:29 - 2020/03/30
    0 0
    ظالم امریکہ کو چاہیے کہ ایران سے پاپندی ہٹا دی جائے
  • Dilawar PK 11:25 - 2020/03/30
    0 0
    SENCTION ARE TOTALLY BASELESS AND AGAINST HUMANITY SO THIS SHOULD BE LIFT.